تازہ تر ین
خاص خبریں

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ جانے کا فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان کی زیرصدارت پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں قانونی ٹیم کو پٹیشن تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،اجلاس میں.

بھارت کو بڑے پیمانے پر ہتھیاروں کی فروخت خطے میں عدم استحکام کو بڑھا رہی ہے، پاکستان

نیویارک: (ویب ڈیسک) پاکستان نے بھارت کو بڑے پیمانے پر روایتی ہتھیاروں کی فروخت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کو بڑھا رہا ہے اور علاقے میں طاقت کے توازن کو.

پُرامن احتجاج کریں! عمران خان کی مظاہرین کو ہدایت

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنی نااہلی کے خلاف مظاہرین کو پرامن احتجاج کی ہدایت کردی۔ بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں.

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ضمانت منظور

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی.

کارکن آمنے سامنے، رکن قومی اسمبلی گرفتار، کے پی کے پولیس اہلکار کی فائرنگ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلی کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن آفس کے باہر کارکنان آمنے سامنے آگئے اور ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی کی جبکہ کے پی.

مخالفین پر کرپشن کے الزام لگانے والا خود رنگے ہاتھوں پکڑا گیا: بلاول زرداری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں نااہل کئے جانے پر عمران خان کے حوالے سے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے.

بھارت اقلیتوں کا تحفظ، نفرت پرمبنی تقاریر کی مذمت کرے: انتونیو گوتریس

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ بھارت اقلیتوں کا تحفظ کرے اور نفرت پرمبنی تقاریر کی مذمت کرے۔ بھارت کا دورہ کرنے والے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے.

آرمی چیف کا 5 ہفتوں بعد ریٹائر ہونے کا اعلان

لاہور: (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 5 ہفتوں بعد ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ایکسٹینشن نہیں لوں گا، 5 ہفتے بعد ریٹائر.

سرٹیفائڈ جھوٹا اور سند یافتہ چور ناقابل تردید ثبوتوں کیساتھ نا اہل ہوا: مریم نواز

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کا پہلا سرٹیفائڈ جھوٹا اور سند یافتہ چور جو چوری کے نا قابل تردید ثبوتوں کے ساتھ نا اہل ہوا،میاں بیوی نے مل.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv