تازہ تر ین

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، اسکاٹ لینڈکا زمبابوے کو جیت کیلئے 133 رنز کا ہدف

ہوبارٹ : (ویب ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اسکاٹ لینڈ نے زمبابوے کو جیت کے لیے 133 رنز کا ہدف دے دیا ۔
اسکاٹ نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 132 رنز بنائے۔
ہوبارٹ میں کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بارہویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے زمبابوے کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنائے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv