تازہ تر ین
خاص خبریں

الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل میں کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل کے آخری ہفتے میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنرکی زیرصدارت اجلاس میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل کے آخری ہفتے میں کروانے کا.

‘کورونا یا فوڈ پوائزننگ والی خبر کی وضاحت ہوچکی، وائرل انفیکشن کا کوئی کچھ نہیں کرسکتا’

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) انگلش کرکٹ ٹیم کے بیٹر جو روٹ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز میں بہتر محسوس نہیں کر رہا تھا، آج بہتر ہوں، امید ہے وائرل انفیکشن سے جلد صحتیاب ہو جائیں گے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس.

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتوی

راولپنڈی : (ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتوی کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق انگلش کرکٹ اسکواڈ کے 14افراد بدہضمی کا شکار ہیں جن میں کپتان بین اسٹوکس بھی شامل ہیں۔ ذرائع.

فارماسیوٹیکل کمپنیوں کا دباؤ، ادویات کی قیمتوں میں اضافے کیلئےکمیٹی قائم

لاہور : (ویب ڈیسک) فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے دباؤ پر وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے کمیٹی قائم کر دی۔ وزارت صحت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے فارماسیوٹیکل کمپنیوں کی.

مغربی ممالک افغانستان میں خواتین کی حالتِ زار کو نظر انداز نہ کریں: ملالہ یوسف زئی

لاہور: (ویب ڈیسک) ملالہ یوسف زئی نے مغربی ممالک کی حکومتوں سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک افغانستان میں خواتین کی حالتِ زار کو نظر انداز نہ کریں۔ نوبل انعام یافتہ خواتین کے حقوق کی کارکن ملالہ.

انگلینڈ کیخلاف سیریز کا کوئی پریشر نہیں ، بہترین کھیل پیش کرینگے: بابراعظم

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف کل سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز کیلئے ہماری تیاری بہت اچھی ہے ،سیریز میں اچھا کھیل پیش کریں گے۔ پنڈی ٹیسٹ سے قبل پریس.

انگلش کھلاڑی بیمار: پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹیسٹ التواء کا شکار ہونے کا خدشہ

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) انگلش کھلاڑیوں اور آفیشلز کی طبیعت ناسازی کے باعث پنڈی ٹیسٹ التواء کا شکار ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلش ٹیم کے کم از کم 14 کھلاڑی اور آفیشلز کی طبیعت خراب ہے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv