تازہ تر ین
خاص خبریں

آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ آئینی عمل کے آغاز کے بعد مشاورت سے ہوگا، وزیردفاع

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے فیصلے کی خبروں کو قیاس آرائیاں قرار دیدیا۔ سماجی رابطے کی و یب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر دفاع نے.

ڈیلی میل کے جواب میں صفحہ نمبر 7 اور 8 میں رقم کی منتقلی کی ٹرانزیکشن کا ذکر ہے: شاہ محمود

گجرات: (ویب ڈیسک) شاہ محمود قریشی کا دعویٰ ہے کہ برطانوی اخبارڈیلی میل کے 80صفحات کے جواب میں صفحہ نمبر7 اور 8 میں رقم کی منتقلی کی ٹرانزیکشن کا ذکر ہے۔ شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ برطانوی عدالت.

گورنر سندھ کی آصف زرداری سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی: (ویب ڈیسک) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کی، جس میں شہر قائد کے ترقیاتی منصوبے زیر غور آئے۔ گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلاول.

آرمی چیف کی تعیناتی آئینی معاملہ ہے، آئین کے مطابق حل ہوگا، وزیراعظم 

لندن: (ویب ڈیسک) وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی آئینی معاملہ ہے، آئین کے مطابق حل ہو گا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر اور وزیراعظم میاں شہباز شریف نے یہ بات اپنے.

شہباز شریف ڈیلی میل کیس، درخواستوں پر مقدمے کی لاگت ادا کی جا رہی ہے:مریم اورنگزیب

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈیلی میل نے ڈیڑھ سال حیلے بہانوں سے کیس کو تاخیر کا شکار کیا، ہم اپنے کیس کو بیان کرنے کا مقدمہ (میننگ ہیئرنگ) جیت.

خیبرپختونخوا سے کمانڈوز منگوانا پنجاب پولیس پر عدم اعتماد نہیں، شبلی فراز

لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے چیف آف اسٹاف سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ زمان پارک میں سیکیورٹی تھریٹ کے پیش نظر مزید نفری بلائی گئی ہے، عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا.

وزیراعلی پنجاب کا لاہور میں جرائم کو ہر صورت کنٹرول کرنے کاحکم

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی نے لاہور میں جرائم کو ہر صورت کنٹرول کرنے کاحکم دیدیا ، دو ہفتے میں رپورٹ طلب کر لی ،لاہور میں آٹھ نئے تھانے کی منظوری دیدی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی.

ممتاز زہرا بلوچ دفتر خارجہ کی نئی ترجمان مقرر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزارت خارجہ نے ممتاز زہرا بلوچ کو دفتر خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کردیا۔ دفتر خارجہ کی طرف سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق ممتاز زہرا بلوچ کو دفتر خارجہ کا ترجمان مقرر کیا گیا.

ڈیلی میل مقدمہ، وزیراعظم شہباز شریف کی حکم امتناعی کی درخواست خارج

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی عدالت نے ڈیلی میل مقدمے میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی حکم امتناعی کی درخواست خارج کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیلی میل مقدمے میں پیشرف ہوئی ہے اور شہباز شریف کی درخواست عدالت کی.

آرمی چیف تعیناتی، لندن میں تماشہ ادارے مضبوط کرنے کیلئے نہیں ہو رہا: عمران خان

گجرات، کمالیہ: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف مفرور نواز شریف سے آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ کرنے جا رہے ہیں۔ لندن میں تماشہ ادارے مضبوط.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv