افغان سرحد پر اہم اقدامات شروع کردئیے گئے, خصوصی راڈار سسٹم بھی نصب
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان نے افغانستان سے دہشت گردی، اسلحہ اور منشیات کا راستہ روکنے کیلئے طویل افغان سرحد پر 2430 کلومیٹر لمبی باڑ لگانے کیلئے مرحلہ وار کام شروع کر دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلے مرحلے میں.