سعودی عرب کیخلاف خوفناک منصوبے کی سازش …. ترجمان فوجی اتحاد کے تہلکہ خیز انکشافات
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل احمد العسیری نے کہا ہے کہ ایران نے یمن سے سعودی عرب کی سلامتی اور استحکام کو نقصان پہنچانے کی سازش تیار کی تھی۔انھوں نے اس بات.



























