تازہ تر ین
بین الاقوامی

سُسر شرمناک فعل میں مصروف جبکہ نند نے وڈیو بنالی،نوبیاہتا دلہن نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سب دنگ رہ گئے

نئی دلی(ویب ڈیسک)اپنا گھر چھوڑ کر سسرال جانے والی لڑکی کے لئے نیا گھر اور نئے رشتے ہی سب کچھ ہوتے ہیں۔ جس طرح یہ نیا گھر ا±س کا اپنا ہوتا ہے اسی طرح ساس سسر کی صورت میں ماں.

آرمی چیف کی چینی وائس چیئرمین ملٹری کمیشن سے ملاقات، پاکستان سے تعاون بڑھانا چاہتے ہیں: چینی جنرل کا عزم

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی چینی وائس چیئرمین ملٹری کمیشن جنرل زینگ سے ملاقات۔ پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانا چاہتے ہیں ، چینی جنرل کا عزم ، انسداد دہشت گردی اور اسلحے کی ٹیکنالوجی پر.

وزیراعظم نے مدینہ کی سرزمین پر قدم رکھنے سے پہلے جوتے اتار دیئے

مدینہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے مدینہ منورہ کی سر زمین پر قدم رکھنے سے پہلے ہی اپنے جوتے اتاردیئے، وزیراعظم عمران خان مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر طیارے سے نکلے تو انہوں نے جوتے نہیں پہن رکھے تھے وہ.

چاند کے پہلے مہمان کون ہیں ؟امریکہ نے اعلان کر دیا

امریکہ( ویب ڈیسک ) امریکی ایرو اسپیس مینوفیکچر کمپنی 'اسپیس ایکس' نے چاند کی سیر پر جانے والے اپنے پہلے پرائیویٹ سیاح کے نام کا اعلان کردیا۔اسپیس ایکس کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعلان کیا.

نائیجیریا میں سیلاب سے 100 افراد ہلاک

نائیجیریا (ویب ڈیسک )نائیجیریا کے 2 بڑے دریاو¿ں میں طغیانی کے باعث سیلاب سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق نائیجیریا کی نیشنل ایمرجنسی مینیجمنٹ ایجنسی (نیما) کا کہنا تھا کہ.

بھارت میں درندگی کی انتہا ،3 1سالہ بیٹی کے ‘ریپ’ کا الزام، باپ گرفتار

ممبئی( ویب ڈیسک )بھارت کی ریاست اترپردیش کے علاقے گوتم بدھا نگر میں ایک شخص کو اپنی 13 سالہ بیٹی کے مبینہ ریپ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ.

ٹڈ اپ سکینڈل کا مرکزی کردار فرحان جونیجو لندن میں اہلیہ سمیت گرفتار

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) منی لانڈرنگ کے الزام میں برطانیہ میں کارروائی، پاکستانی سیاسی شخصیت کو گرفتار کرلیا گیا، پوچھ گچھ کے بعد ضمانت پر رہا کردیا گیا، ملزم فرمان جونیجو ٹڈاپ سکینڈل کا مرکزی کردار ہے۔ نجی ٹی وی کے.

آسٹریلیا: اسٹرابیری سے سوئیاں نکلنے پر عوام خوف کا شکار

سڈنی (ویب ڈیسک)آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں اسٹرابیری میں چھپی ہوئی سوئیاں نکلنے کے حالیہ واقعات کے بعد عوام خوف کا شکار ہیں جبکہ آسٹریلوی حکومت نے واقعے سے متعلق تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کی.

فلپائن میں تباہی مچانے کے بعد طوفان منگ ہٹ چین کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبے سے ٹکرا گیا

فلپائن(ویب ڈیسک)منگ ہٹ نامی طوفان فلپائن میں تباہی مچانے کے بعد ہانگ کانگ سے ہوتا ہوا چین کے سب س زیادہ آبادی والے صوبے گوانگ ڈونگ سے ٹکرا گیا ہے۔گزشتہ روز فلپائن میں داخل ہونے والے طوفان منگ ہٹ کو.

افغانستان میں امن کے بغیر پاکستان میں قیام امن ناممکن ہے، شہریار آفریدی

شبقدر(ویب ڈیسک)وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن کے بغیر پاکستان میں قیام امن ناممکن ہے۔وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے شبقدر میں ایف سی کی پاسنگ آو¿ٹ پریڈ میں شرکت کی۔تقریب.

بھارتی فوج کی راوٹہ گاﺅں پر بلا اشتعال فائرنگ ،پاک فوج کی جوابی کارروائی

مظفر آباد(ویب ڈیسک) بھارتی فوج کی راوٹہ گاﺅں میں بلا اشتعال فائرنگ عوام میں خوف ہراس۔ بھارتی فوج نے وادی نیلم میں لائن آف کنٹرول کے سرحدی گاﺅں رواٹہ میں گزشتہ روز صبح آٹھ بجے چھوٹے ہتھیاروں اور مارٹر گنوں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv