تازہ تر ین
بین الاقوامی

شدید برفباری میں امریکا کینیڈا سرحد پر نومولود سمیت 4 لاشیں برآمد

اوٹاوہ: (ویب ڈیسک) امریکا اور کینیڈا کی سرحد پر جمادینے والی سردی کے دوران 4 لاشیں ملی ہیں جن میں نومولود بھی شامل ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق کینیڈا امریکا سرحد پر دو الگ الگ مقامات سے 4 لاشیں.

عراق میں داعش جنگجوؤں کے فوجی اڈے پر حملے میں11 اہلکار ہلاک

بغداد: (ویب ڈیسک) عراق کے دارالحکومت میں داعش جنگجوؤں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے فوجی اڈے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 11 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد.

یورپی یونین نے کابل میں سفارت خانہ کھول لیا، طالبان

کابل: (ویب ڈیسک) یورپی یونین نے افغان دارالحکومت میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا جو طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے بند تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنی.

گھانا میں دھماکے سے 17 افراد ہلاک، 59 زخمی

اکرا: (ویب ڈیسک) گھانا کے شہر بوگوسو میں موٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم سے ہونے والے ہولناک دھماکے میں اب تک 17 افراد ہلاک جبکہ 59 زخمی ہوچکے ہیں۔ خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق، موٹر سائیکل سے ٹکرانے والے.

لائبیریا: چرچ کے اجتماع میں بھگدڑ سے 29 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

مونرویا: (ویب ڈیسک) افریقی ملک لائبیریا میں چرچ کے اجتماع میں بھگدڑ مچنے سے 29 افراد ہلاک، درجنوں زخمی ہو گئے۔ مرنے والوں میں 11 بچے بھی شامل ہیں۔ لائبیرین پولیس کےمطابق دارالحکومت کے گنجان آباد ساحلی علاقے میں چرچ.

بھارت میں وزیر تعلیم نے حجاب کو ڈسپلن کی خلاف ورزی قرار دے دیا

بھارت: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک گورنمنٹ کالج میں مسلم طالبات کے حجاب پہن کر آنے پر کالج کی انتظامیہ اور طالبات میں 3 ہفتے سے جاری تنازعہ شدت اختیار کرچکا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے.

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کیلئے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کی پولنگ 27 مارچ کو.

امریکا تاریخ کی کمزور ترین پوزیشن پر ہے: ایرانی صدر

ماسکو: (ویب ڈیسک) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ قوموں کی مزاحمت کے نتیجے میں امریکا تاریخ کی کمزور ترین پوزیشن پر ہے۔ روس کی پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ طاقت کے توازن.

پورپی یونین کا افغانستان کیلئے 268 ملین پاؤنڈز کے پروجیکٹس کا آغاز

برسلز: (ویب ڈیسک) پورپی یونین نے افغانستان کی ڈوبتی معیشت کو سہارا دینے کے لئے 268 ملین پاؤنڈز سے زیادہ مالیت کے متعدد پروجیکٹس کا آغاز کردیا ہے۔ یورپین کمیشن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اقوام متحدہ.

روس نے یوکرین پرحملہ کیا توبھاری قیمت چکانا پڑے گی، امریکی صدر

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدرجوبائیڈن نے روس کی جانب سے یوکرین پرحملے کا خدشہ ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ ایسا ہوا توروس کوبھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ امریکی صدرجوبائیڈن نے نیوزکانفرنس سے خطاب میں کہا کہ روس یوکرین پرحملہ کرسکتا ہے۔.

فرانس نے کھیلوں کے مقابلوں میں حجاب پہننے پرپابندی لگا دی

پیرس: (ویب ڈیسک) فرانس کی سینٹ نے حجاب پہن کرکھیلوں کے مقابلوں میں شرکت پرپابندی کی قرارداد منظورکرلی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حجاب پرپابندی کے حق میں 160 اورمخالفت میں 143 ووٹ ڈالے گئے۔ حجاب پرپابندی کی ترمیمی قرارداد انتہاپسند.

بھارت کا براہموس میزائل کا تجربہ

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت نے براہموس سپرسونک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق براہموس سپرسونک کروز میزائل کے نئے ورژن کا تجربہ اڑیسہ کے ساحل پرکیا گیا۔ براہموس سپرسونک میزائل میں نئی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv