تازہ تر ین
بین الاقوامی

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید

قلقلیہ: (ویب ڈیسک) مقبوضہ مغربی کنارے کے قصبے قلقلیہ کے قریب ایک فلسطینی اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہوگیا۔ عرب نیوز نے فلسطینی وزارت صحت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہفتے کی صبح مقبوضہ مغربی کنارے میں.

جنگ بندی چاہتے ہیں تو امریکا اور نیٹو، یوکرین کو اسلحہ دینا بند کریں، روس

ماسکو: (ویب ڈیسک) روس نے امریکا اور نیٹو پر یوکرین کو اسلحے کی فراہمی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی قوتیں جنگ بندی چاہتی ہیں تو حریف ملک کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کریں۔ عالمی خبر رساں.

یوکرین جنگ طویل ہو سکتی ہے، نیٹو

لاہور : (ویب ڈیسک) مغربی دفاعی اتحاد نیٹو نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین جنگ طویل ثابت ہو سکتی ہے۔ روس اور یوکرین کے مابین گزشتہ تین ماہ سے جاری اس جنگ کے تناظر میں نیٹو کے چیف ژینس اشٹولٹن.

بھارتی پنجاب میں خالصتان کے حق میں مظاہرے، کرفیو لگا دیا گیا

پٹیالا : (ویب ڈیسک) بھارتی پنجاب کے شہرپٹیالا میں سکھوں کے الگ وطن خالصتان کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں پرہندوانتہاپسندوں کے حملوں اورجھڑپوں کے بعد کرفیو نافذ کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست پنجاب کے شہرپٹیالا میں.

وزیراعظم کی شہزادہ محمدبن سلمان سے ملاقات، شہبازشریف کے اعزاز میں گارڈ آف آنر

وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سےملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات  کے موقع پر شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہبازشریف کا پرتپاک استقبال کیا جبکہ ان کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس.

افغان آرمی کے سابق جنرل سمیع سادات کا عید کے بعد طالبان کیخلاف آپریشن کا اعلان

کابل: (ویب ڈیسک) افغانستان پر ایک اور خانہ جنگی کی تلوار لٹکنے لگی، سابق جنرل سمیع سادات نے عید کے بعد طالبان کے خلاف آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے سمیع سادات کا.

افغانستان: مسجد میں دھماکا ، 10 افراد شہید، متعدد زخمی

کابل: (ویب ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسجد میں دھماکے کے باعث 10 افراد شہید ہو گئے۔ افغان میڈیا طلوع نیوز کے مطابق دارالحکومت کابل کی مسجد میں دوپہر کے وقت دھماکا ہوا، دھماکے میں 10 افراد شہید ہوئے.

جامعہ کراچی حملہ؛ تحقیقات کیلئے رکن ممالک پاکستان اورچین سے تعاون کریں، سلامتی کونسل

واشگنٹن: (ویب ڈیسک) جامعہ کراچی میں رواں ہفتے چینی باشندوں پر ہونے والے خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) نے حملے کی تحقیقات کے دوران پاکستان اور چین کے ساتھ تمام.

یوکرین میں روس نے تباہی مچا دی، کیف سے ہزار سے زائد لاشیں نکال لی گئیں

کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین میں روس نے تباہی مچا دی، کیف کے علاقے سے ہزارسے زائد لاشیں نکال لی گئیں، یوکرین کے دورے پر آئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جنگ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، برطانیہ نے.

جمعتہ الوداع پر مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پولیس کے نمازیوں پر حملے؛ 40 زخمی

بیت المقدس: (ویب ڈیسک) اسرائیلی پولیس نے رمضان المبارک کے آخری جمعے ’’جمعتہ الوداع‘‘ پر بھی مسجد اقصیٰ میں نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس سے 40 نمازی زخمی ہوگئے جن میں سے 10 کی حالت نازک ہے۔ عالمی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv