میزائل تجربات جنوبی کوریا اور امریکا پر حملے کی تیاری ہیں، شمالی کوریا کی دھمکی
پیانگ یانگ: (ویب ڈیسک) شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ اس نے میزائل تجربات اپنے سخت حریف ممالک جنوبی کوریا اور امریکا پر حملے کے لیے کیے اور یہ جنگی مشقیں جاری رہیں گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی.