تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب

جاپان ’کچرا چننے کا عالمی مقابلہ‘ منعقد کرے گا

ٹوکیو: (ویب ڈیسک) جاپانی صفائی ستھرائی کے جنونی ہوتے ہیں اور مقامی سطح پر لوگ محلےمیں جمع ہوکر بھی کوڑا کرکٹ چننے کا مقابلہ کرتے ہیں۔ اب جاپان نے اس سال نومبر میں کچرا چننے کا عالمی مقابلہ منعقد کرانے.

آسٹریلیا میں آسمان سے مچھلیوں کی بارش، شہری حیران

آسٹریلیا : (ویب ڈیسک) آسٹریلیا میں آسمان سے زندہ مچھلیوں کی بارش ہوگئی، شہری یہ منظر دیکھ کر حیران رہ گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے ایک دور دراز قصبے میں بارش کے دوران آسمان سے مچھلیاں.

6 کلو سے زیادہ وزنی سورج مکھی کا پھول

کمبران: (ویب ڈیسک) ویلز میں ایک کسان خاندان نے 6.44 کلو گرام وزنی سورج مکھی کا پھول اگا کر اپنا ہی گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ یہ پھول اس خاندان کے 2021 میں گزشتہ ریکارڈ بنانے والے پھول سے.

لمبی زبان سے پینٹنگ کرنے والا امریکی شہری

کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) سب سے دراز زبان کا گینیز ورلڈ ریکارڈ رکھنے والے(مردوں میں) امریکی شہری اپنی زبان سے پینٹنگ کرنے لگ گئے۔ 3.97 انچ لمبی زبان رکھنے والے کیلیفورنیا کے شہری نِک اسٹولبرل نے ایک مارنگ شو میں اپنی.

100 سال قبل بھیجا گیا خط موصول

لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ میں ایک شخص نے ایک صدی سے زائد عرصہ قبل بھیجا گیا خط موصول کیا ہے جو در حقیقیت ان کے گھر کی پُرانی مکین کو 1916 کے ابتداء میں بھیجا گیا تھا۔ لندن سے تعلق.

دنیا کا خاموش ترین کمرہ، جہاں آپ ایک گھنٹہ بھی نہیں رک سکتے

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق دنیا کا خاموش ترین کمرہ مائیکروسافٹ نے بنایا ہے لیکن کوئی بھی یہاں چند منٹ سے زیادہ ٹھہر نہیں سکتا۔ کمپنی نے یہ کمرہ اپنی مصنوعات کو جانچنے اور دیگر.

سیاح نے میوزیم میں رکھا کروڑوں روپے مالیت کا نادر نمونہ توڑ دیا

میامی: (ویب ڈیسک) امریکا کی آرٹ گیلری میں آنے والے ایک سیاح نے غلطی سے انتہائی قیمتی شہ پارہ توڑ ڈالا، جیف کونز کے اس شاہکار کی قیمت ایک کروڑ پاکستانی روپے بنتی ہے۔ تفریح کیلئے میوزیم آنے والے شخص.

درخت پر دو روز سے پھنسی بلی کو بچا لیا گیا

لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ میں درخت کی چھٹائی کرنے والے تین ماہرین نے ایک بلی کو بچا لیا ہے جو گزشتہ دو روز سے درخت پر پھنسی ہوئی تھی اور اس کی جان کو خطرہ تھا۔ برطانیہ کے علاقے کیلے.

تین سالہ ترک بچہ جو موٹرسائیکل اور کار چلاسکتا ہے

انقرہ: (ویب ڈیسک)ترکی کے غیرمعمولی بچے کا دنیا بھر میں چرچا ہے اور صرف تین سال کی عمر میں موٹرسائیکل چلاسکتے ہیں بلکہ قیمتی فیراری کار چلاکر اسے محفوظ انداز میں پارک بھی کرسکتے ہیں۔ زین سوفوگلو ترک موٹرسائیکل کھلاڑی.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv