بیجنگ: ایک چینی خاتون کو شادی شدہ ہونے کے باوجود فراڈ کے لیے 3 مردوں سے جعلی شادیاں کرنے پر گرفتار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ژو نامی چینی خاتون نے 3 مردوں سے جعلی شادی کرے تقریباً ایک.
اسلام آباد: جنگلوں میں طوطوں کی تعداد کم ہونے سے بچانے کیلئے اسلام آباد میں طوطوں کے شناختی کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پالتو طوطوں اور ان کے مالکان کو خصوصی شناختی نمبر جاری کئے جائیں گے۔.
الینوئے: امریکی سائنسدانوں کی ٹیم نے عام گائے کے مقابلے میں 20 گنا زیادہ دودھ دینے والے گائے ’تیار‘ کی ہے۔ یونیورسٹی آف الینوائے میں جانوروں کے سائنسدانوں کی ٹیم نے تنزانیہ کے کسانوں کے لیے ایسی گائے تیار کی ہے.
قتل کے جرم میں جیل جانے والے شاہ جہان بویا کی سنسنی خیز کہانی سن کر لوگوں کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں، وہ ایک قیدی تھا لیکن پھر گائے، مرغی کے گوشت اور پلاؤ کے لیے جلاد بن گیا۔.
ایک سائنسدان نے زمین پر دریافت ہونے والا اب تک کا سب سے پرانا پانی دریافت کرلیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پروفیسر باربرا شیر ووڈ لولر 2016 میں کینیڈین کان کا مطالعہ کرنے والے ماہرین ارضیات کی ایک ٹیم کی.
خواتین بالوں اورچہرے کی جلد کے مسائل سے اکثر دوچار رہتی ہیں اور ان کی دیکھ بھال اور نشوونما کے لیے مختلف ٹوٹکے اور مہنگے سے مہنگی مصنوعات استعمال کرنے سے گریز نہیں کرتیں۔ بات چمکدار بالوں اور خوبصورت جلد.
ہیلسنکی: فِن لینڈ کے سائنس دانوں نے دنیا کی سب سے زیادہ پانی کی مزاحمت کرنے والی سطح تیار کر لی۔ فن لینڈ کی آلٹو یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے محققین کی ایک ٹیم نے سطح سے پانی کے قطرے.
جاپانی لفظ "کایزن" کا مطلب ’’بہتر کے لیے تبدیلی‘‘ ہے۔ جاپانی لغات اور جاپان میں روزمرہ استعمال میں اس کا پوشیدہ معنی بہتر کے لیے مسلسل تبدیلی یا بہتری کے لیے تبدیلی کا فلسفہ ہے۔ اس کو اصلاح، ترقی، بہتری،.
سڈنی: خلیات کے جال سے بھری آنکھ اس خوبصورتی کی ایک شاندار مثال ہے جو فطرت کے چھوٹے سے حجم میں بھی سما سکتی ہے۔ چوہے کی آنکھ کے ایک حصے کی جھلک اور اسے صحت مند رکھنے والے مدافعتی خلیات.
ممبئی: بھارتی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی ذاتی ایمرجنسی کے باعث اچانک گوہاٹی سے ممبئی روانہ ہوگئے۔ ویرات کوہلی کے اچانک روانہ ہونے پر بھارتی کرکٹ بورڈ نے بلے باز کی نیدرلینڈ کے خلاف وارم میچ میں شرکت.
دبئی کی رہائشی بھارتی لڑکی نے پاکستان کے آل راؤنڈر بیٹر افتخار احمد سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر خاصہ وائرل ہے جس میں ہیر نامی لڑکی کا انٹرویو.
گجرات : (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست گجرات میں سمندری طوفان ‘بپر جوائے’ کے ٹکرانے کے بعد ایک گجراتی خاندان نے نومولود بچی کا نام ہی ‘بپر جوائے’ رکھ دیا۔ بھارتی میڈیا ‘این ڈی ٹی وی’ کے مطابق کچھ کے ضلع.
بوگوتا : (ویب ڈیسک) دنیا کے خوفناک ترین جنگل ایمازون میں 5 ماہ قبل طیارہ حادثے میں لاپتہ ہونے والے 4 بچے معجزاتی طور پر زندہ مل گئے۔ کولمبیا اورایمازون کے علاقے میں سرحد کے قریب چھوٹا طیارہ ایمازون کے.