یورک ایسڈ میں اضافہ جوڑوں کے درد کا باعث بنتا ہے ،ڈاکٹر نوشین عمران کی اس بیماری کے علاج بارے تازہ تحقیق ”خبریں کلینک“
جسم میں یورک ایسڈ بڑھ جائے تو جسم کے جوڑوں میں درد شروع ہوجاتا ہے۔ اسے گاﺅٹ کا مرض کہا جاتا ہے۔ یورک ایسڈ کیا ہے؟ جسم کے اندر پروٹین یا پیورین کے توڑ پھوڑ اور استعمال کئے جانے کے.



























