اے آئی مستقبل میں مریضوں کی بیماری کی نوعیت کی پیش گوئی کرسکے گی، تحقیق
لندن: برطانیہ کے اداروں کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلیجینس(اے آئی) کو مریضوں کو مستقبل میں صحت سے متعلق پیش آنے والی صورت حال کی پیش گوئی کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اسکائی نیوز کی رپورٹ.



























