تازہ تر ین
Health

دنیائے طب میں پہلی بار مکمل آنکھ کا کامیاب ٹرانسپلانٹ

ارکنساس: امریکی ریاست آرکنساس میں بجلی کے شدید جھٹکے سے جیمز نامی شہری کا چہرہ اور اس کی آنکھ بری طرح متاثر ہوئی جس کے بعد دنیا میں پہلی بار مکمل آنکھ کا ٹرانسپلانٹ کردیا گیا۔ 21 گھنٹے کی سرجری میں نیویارک کی لینگون.

صحت مند جلد اورخوبصورت بالوں کے لیے خوبانی کا تیل استعمال کریں

خواتین بالوں اورچہرے کی جلد کے مسائل سے اکثر دوچار رہتی ہیں اور ان کی دیکھ بھال اور نشوونما کے لیے مختلف ٹوٹکے اور مہنگے سے مہنگی مصنوعات استعمال کرنے سے گریز نہیں کرتیں۔ بات چمکدار بالوں اور خوبصورت جلد.

آلو، ٹماٹر اور بینگن کینسر کو ہرانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں

پوزنین: (ویب ڈیسک) ماہرین کا ماننا ہے کہ آلو، ٹماٹر اور بینگن میں موجود کیمیا کینسر کو ہرانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ پولِش محققین کے مطابق مطالعوں میں یہ معلوم ہوا ہے کہ گلائکوالکالائڈز (جو قدرتی طور پر مرچوں، گوجی.

دماغی مرض الزائمرکی رفتار سست کرنے کی دوا تیار

برطانیہ: (ویب ڈیسک) سائنسدانوں نے الزائمر سے متاثر ہونے کی رفتا کوکم کرنے کے لیے دوا تیار کر لی ہے۔ محققین نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے دماغی مرض الزائمر سے متاثر افراد کے لیے دوا تیار.

مشروم کے زریعے ڈپریشن پر قابو پانا ممکن

برطانیہ: (ویب ڈیسک) ڈپریشن کا علاج اب مشروم کے ذریعے کیا جا سکے گا، ماہرین نے اپنی نئی تحقیق میں ڈپریشن کے مریضوں کے لیے مشروم کو کو علاج قرار دے دیا۔ برطانوی ماہرین کے مطابق میجک مشرومز میں موجود.

کرہ ارض کی صحت کے تمام 16 عوامل خطرے سے دوچار

شرم الشیخ: (ویب ڈیسک) سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے خبردار کیا ہے کہ زمین کی صحت یا بیماری کو ظاہر کرنے والے 16 اہم ترین اشاریئے خطرے کے نشان تک پہنچ چکے ہیں جو ایک قابلِ تشویش امر ہے۔ اس ضمن.

دورانِ نیند آوازیں سنا کر مخصوص یادیں بھلائی جاسکتی ہیں، تحقیق

ہیسلنگتن:(ویب ڈیسک) ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ دورانِ نیند کسی فرد کو آوازیں سنا کر مخصوص یادیں بھلانے میں مدد دی جا سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف یارک میں کی جانے والی اس تحقیق کے محققین کے مطابق.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv