تازہ تر ین
headlines

ٹی20 ورلڈکپ؛ افغانستان کا آسٹریلیا کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

ایڈیلیڈ: (ویب ڈیسک) ٹی20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کے 26 ویں میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان کے کپتان محمد نبی نے.

عمران خان حملہ کیس میں اہم پیشرفت، تفتیش سی ٹی ڈی کے سپرد، ملزم لاہور منتقل

لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر حملے کی تفتیش محکمہ انسداد دہشتگردی کے سپرد کر دی گئی۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزم نوید کو تفتیش کے لئے لاہور منتقل کردیا گیا جہاں ملزم.

پی ایس ایل 8: ڈرافٹنگ کیلئے غیرملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل جاری

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں سیزن کی ڈرافٹنگ کے لئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی جانب سے رجسٹریشن کرانے کا عمل جاری ہے۔ پی ایس ایل ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کے ڈیوڈ ملر نے ڈرافٹ.

آج پنجاب بھر کی وکلاء بارز میں ہڑتال ہوگی

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے باعث پنجاب بار کونسل کی کال پر آج پنجاب بھر کی وکلاء بارز میں ہڑتال ہوگی۔ آج وکلاء کو عدالتوں میں پیش نا ہونے کی ہدایت دی گئی ہے،.

عمران خان پر قاتلانہ حملہ: وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر فائرنگ کے واقعے اور ملکی صورتحال پر وزیراعظم شہبازشریف نے اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ مشاورتی اجلاس اسلام آباد میں ہوگا، جس میں حکمران اتحاد کی مرکزی قیادت.

عمران خان پرقاتلانہ حملہ: امریکہ،برطانیہ سمیت دنیا بھر سے مذمتیں

لاہور: (ویب ڈیسک) امریکہ، برطانیہ، جرمنی، سعودی عرب، کینیڈا سمیت دیگر ممالک نے عمران خان پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی ہے۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن.

روپے کی پسپائی نہ رکی، ڈالر پھر تگڑا ہونے لگا، سٹاک مارکیٹ میں کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) روپے کی پسپائی نہ رکی، ڈالر پھر تگڑا ہونے لگا، امریکی کرنسی کی قدرمیں مزید اضافہ ہوگیا، سٹاک مارکیٹ میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید.

یوکرین کا ایرانی ساختہ 10 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین میں روس کا فوجی آپریشن بدستور جاری ہے، یوکرین نے ایرانی ساختہ 10 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کر دیا۔ روس نے یوکرین کے مزید علاقوں میں فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، دوسری جانب یوکرین بھی.

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، میڈیکل بورڈ آج طبی معائنہ کرے گا

لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان شوکت خانم ہسپتال میں زیرعلاج جہاں آج میڈیکل بورڈ عمران خان کا طبی معائنہ کرے گا۔ ذرائع میڈیکل بورڈ کے مطابق عمران خان پوسٹ آپریشن وارڈ میں موجود ہیں ، دائیں.

اہم تعیناتی سے پہلے عمران خان پر حملہ سنگین سازش کی کڑی ہے: شیخ رشید

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان پر حملہ کرنے والے ایک سے زیادہ منظم سازش کے آلہ کار تھے، اگر عمران خان کو کچھ ہوجاتا تو پاکستان ہی.

ٹوئٹرنے اپنے ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کر دیا

سان فرانسسکو: (ویب ڈیسک) ٹوئٹرنے آج سے اپنے ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کر دیا، کمپنی نے عارضی طور پر اپنے دفاتر کو بند کرنے اور ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اس.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv