تازہ تر ین

آج پنجاب بھر کی وکلاء بارز میں ہڑتال ہوگی

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے باعث پنجاب بار کونسل کی کال پر آج پنجاب بھر کی وکلاء بارز میں ہڑتال ہوگی۔
آج وکلاء کو عدالتوں میں پیش نا ہونے کی ہدایت دی گئی ہے، وائس چیئرمین پنجاب بار نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی مزمت کرتے ہیں، حملہ انصاف فراہم کرنے والے اداروں کی ناکامی ہے۔
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ملتان,صوبہ بلوچستان,صوبہ خیبر پختونخوا کی طرح پنجاب میں بھی وکلاء ہڑتال کرینگے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv