تازہ تر ین
headlines

سازشی بیانیے سے پیچھے ہٹنے کاسوال ہی پیدا نہیں ہوتا، عمران خان

لاہور: (ویب ڈیسک) چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ سازشی بیانیے سے پیچھے ہٹنے کاسوال ہی پیدا نہیں ہوتا کیونکہ سائفر موجود ہے۔دوبارہ میری جان لینے کی کوشش کی جائے گی۔ سابق وزیراعظم عمران خان.

عمران خان کو ملنےوالی انمول گھڑی کی قیمت کتنی؟

لاہور: (ویب ڈیسک) عمران خان کو ملنےوالی انمول گھڑی کی قیمت کتنی ہے؟ ملکی سیاست میں آج کل سابق وزیر عظم کی جانب سے بیچی گئی توشہ خانہ کی گھڑی کا چرچا ہے۔ گھڑی کے مبینہ خریدار کے سامنے آنے.

امریکی ایوان نمائندگان میں ری پبلکنز کی واپسی

امریکہ : (ویب ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان میں ری پبلکنز کی واپسی، ایوان نمائندگان میں 9 اضافی نشستوں کے ساتھ ری پبلکنز نے کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ ری پبلکنز نے امریکہ کے مڈ ٹرم الیکشنز میں 218 نشستیں حاصل کرلیں جبکہ.

لانگ مارچ کیلئے جگہ کے تعین کا پوچھ کربتائیں: سپریم کورٹ حکومتی وکیل کو حکم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے لیے جگہ کے تعین سے متعلق انتظامیہ سے پوچھنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی.

یہ کسی کا حق نہیں موٹروے پر دھرنے کا کہہ کر وہاں کھڑا ہوجائے: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ یہ کسی کا حق نہیں ہے کہ وہ کہہ دے کہ موٹروے پردھرنا دے گا اور وہاں کھڑا ہوجائے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق.

پہلی پاکستانی خاتون برطانوی یونیورسٹی لنکنز ان کی نمائندگان کمیٹی کی رکن منتخب

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان کی بیرسٹر زہرہ ویانی لنکنز ان بار کے نمائندگان کی کمیٹی کی رکن منتخب ہو گئی ہیں، اس کمیٹی میں منتخب ہونے والی وہ پہلی پاکستانی خاتون ہیں، وہ چار سال تک اس باڈی کا حصہ.

نائیجیریا میں مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ، 12 افراد ہلاک کر دیے

نائیجریا: (ویب ڈیسک) شمالی نائیجریا کی ریاست پلاٹیو میں کاشتکار اور چرواہا قبائلی تکرار ، مسلح افراد کے گاؤں پر حملے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی افراد کا کہنا ہے کہ کاشتکار.

کراچی، حیدرآباد اور لاڑکانہ سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں بھی سردی کی انٹری

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی، حیدرآباد اورلاڑکانہ سمیت سندھ میں صبح سویرے ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں۔ ملک کے بالائی علاقوں کے بعد اب دیگر شہروں میں بھی سردیوں نے دستک دے دی ہے اور بچوں نے اسکول جانے کے لیے سوئٹر.

پاکستان آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق قیاس آرائیاں بلاجواز ہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق میڈیا میں قیاس آرائیاں بلاجواز ہیں۔ اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ حکومت آرمی ایکٹ میں کوئی بڑی تبدیلیوں پر.

عمران خان دشمن ملک سے زیادہ پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں،فضل الرحمان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان دشمن ملک سے زیادہ پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کی سالمیت.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv