تازہ تر ین
headlines

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ.

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا۔ 100 انڈیکس 45 پوائنٹس اضافے سے 40803 پر بند ہوا، کاروباری دن میں 100 انڈیکس 548 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، 17 کروڑ 54 لاکھ شیئرز.

ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 228 روپے 14 پیسے رہا، انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 21 پیسے بڑھا ہے۔ گذشتہ روز انٹربینک.

پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے سے متعلق عمران خان حتمی فیصلہ کریں گے: سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان

لاہور: (ویب ڈیسک) سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے سے متعلق عمران خان حتمی فیصلہ کریں گے۔ سبطین خان نے مزید کہا کہ چودھری پرویز الہٰی نے تمام اختیارات چیئرمین پی ٹی آئی.

خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ لٹک گیا، اپوزیشن رکاوٹ بن گئی

پشاور: (ویب ڈیسک) پنجاب میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد خیبرپختونخوا میں اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ لٹک گیا، اپوزیشن نے رکاوٹ کھڑی کر دی۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کی تحلیل اپوزیشن کی.

وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے چینی سفیر اور برطانوی ہائی کمشنر کی الوداعی ملاقاتیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے چینی سفیر نونگ رونگ اور برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچین ٹرنر نے الوداعی ملاقاتیں کیں۔ کرسچن ٹرنر سے ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے.

پنجاب حکومت نے اعتماد کے ووٹ کے دوران وفاقی اداروں کے استعمال کا نوٹس لے لیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے اعتماد کے ووٹ کے دوران وفاقی اداروں کے استعمال کا سخت نوٹس لیتے ہوئے وفاقی ادارے استعمال کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کا موقف.

مغربی کنارے میں فائرنگ کے مختلف واقعات ، 2 فلسطینی جاں بحق

یروشلم: (ویب ڈیسک) مغربی کنارے میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایک فلسطینی نامعلوم شخص کی فائرنگ سے جبکہ دوسرا نوجوان اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے جاں بحق ہوا۔ اس.

فلپائن میں طوفانی بارشیں اور لینڈ سلائیڈنگ ، 11 افراد ہلاک

منیلا: (ویب ڈیسک) فلپائن میں جاری طوفانی بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبررساں ادارے کے مطابق فلپائن کے بیکول، ویسایاس اور میڈاناو سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں جاری.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv