تازہ تر ین
headlines

عمران کی پارٹی قیادت سے مشاورت، پنجاب اسمبلی آج رات ہی تحلیل کیے جانے کا امکان

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی کی سینئر قیادت سے مشاورت مکمل کر لی، آج رات ہی پنجاب اسمبلی تحلیل کیے جانے کا امکان ہے، جس پر پی ٹی آئی.

ایم کیو ایم کے تمام دھڑے متحد ہو گئے، دوبارہ ایک ساتھ سیاسی جدوجہد کا اعلان

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ کی سیاست میں خوشگوار تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے، ایم کیو ایم کے تمام دھڑے ایک ہو گئے، پرانے ساتھیوں مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اور عامر خان نے ایم کیو ایم پاکستان کے پلیٹ فارم سے.

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 19 ارب روپے سرکاری ملازمین میں تقسیم کرنےکا انکشاف

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ماضی میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 19 ارب روپے سرکاری ملازمین میں تقسیم کرنےکا انکشاف ہوا ہے۔ پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) میں آڈٹ حکام نے بتایا کہ ایک لاکھ 43 ہزار.

نانبائی ایسوسی ایشن کا مطالبہ مسترد: روٹی ایک روپیہ مہنگی، نان کی قیمت 22 روپے برقرار

لاہور: (ویب ڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے نان بائی ایسوسی ایشن کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے روٹی کی قیمت میں ایک روپیہ اضافہ جبکہ نان کی قیمت 22 روپے پر برقرار رکھی۔ نانبائی ایسوسی ایشن نے حکومت سے روٹی 25 اور.

مریدکے: پولیس کے تشدد سے 7 بچوں کا باپ جاں بحق

مریدکے: (ویب ڈیسک) تھانہ صدر پولیس کے بدترین تشدد گرفتار 7 بچوں کا باپ جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق 50 سالہ افتخار کو ایل پی جی فروخت کرنے پر گرفتار کرکے تھانہ میں تشدد کا نشانہ بنایا ، تشدد.

کراچی میں پہلی الیکٹرک پبلک بس سروس کا باقاعدہ آغاز

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ حکومت کی جانب سے صوبائی دارالحکومت کراچی میں مکمل طور پر بجلی سے چلنے والی پہلی جدید الیکٹرک پبلک بس سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ سندھ ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے پہلے روٹ کا اعلان کر.

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ تعزیت کیلئے شہید نوید صادق کے گھر پہنچ گئے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اظہار تعزیت کیلئے آئی ایس آئی کے شہید ڈائریکٹر نوید صادق کے گھر پہنچ گئے، شہید نوید صادق کے اہلخانہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر داخلہ رانا ثنا.

افغانستان کیخلاف سیریز نہ کھیلنے پر نوین الحق نے بگ بیش لیگ چھوڑ دی

سڈنی: (ویب ڈیسک) افغانستان کرکٹ ٹیم کے پیسر نوین الحق نے کرکٹ آسٹریلیا کی طرف سے افغانستان کے ساتھ کھیلنے کے انکار پر بگ بیش لیگ چھوڑی دی۔ بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسز کی نمائندگی کرنے والے افغان فاسٹ بولر.

راکھی ساونت نے اسلام قبول کر کے اپنا نام بھی تبدیل کر لیا

ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے دوست عادل خان سے شادی کرکے اسلام قبول کر لیا۔ گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر بھارتی ڈانسر اور اداکارہ راکھی ساونت کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv