تازہ تر ین
headlines

چودھری پرویز الٰہی سے گلگت بلتستان کے مسلم لیگی رہنماؤں کی ملاقات

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے گلگت بلتستان کے مسلم لیگی رہنماؤں نے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والوں میں صدر گلگت بلتستان مسلم لیگ اسد اللہ خان ایڈووکیٹ، ہارون خالد وانی اور سلطان عالم شاہ شامل تھے۔.

پی ٹی آئی کو راجہ ریاض کو اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے ہٹانے کا موقع مل گیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کو راجہ ریاض کو اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے ہٹانے کا موقع مل گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے بعد بھی راجہ ریاض مشکل میں پڑ.

فواد چودھری کی مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص راجہ نے فواد چودھری کی مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد کی عدالت نے فواد چودھری کو وکلاء اور خاندان سے ملاقات کی بھی اجازت دے دی،.

عمران خان کے الزامات سے میرے خاندان کیلئے خطرات بڑھ گئے: بلاول بھٹو

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے میرے والد آصف زرداری پر جھوٹے الزامات لگائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیر اعظم عمران.

فواد چودھری کو کپڑا ڈال کر لے جانے پر جوڈیشل مجسٹریٹ تفتیشی افسر پر برہم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد پولیس کی جانب سے فواد چودھری کو کپڑا ڈال کر لے جانے پر عدالت نے تفتیشی افسر پر برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت کی جانب سے منع کرنے کے باوجود فواد چودھری کی اہلیہ.

فواد کو دہشتگرد کی طرح پیش کیا، کوئی شک نہیں ہم بنانا ریپبلک میں رہ رہے ہیں: عمران

لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ فواد چودھری کی پیشی سے ظاہر ہوتا ہے امپورٹڈ حکومت اور ریاست کس حد تک پہنچ چکی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں.

مہنگائی کی ذمہ دار عمران حکومت، آٹے کی قیمتوں پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں: مراد علی شاہ

گھوٹکی: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ مہنگائی کی ذمہ دار عمران حکومت ہے، اس کی حکومت میں مہنگائی ہوئی جس کو ہماری حکومت نبھا رہی ہے۔ اوباڑو میں میڈیا سے گفتگو کرتے.

پرویزالٰہی کا فواد چودھری کی اہلیہ سے رابطہ، اپنے بیان پر معذرت کی

لاہور: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے فواد چودھری کی اہلیہ سے معذرت کر لی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری کی اہلیہ حبا.

چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نواز ساڑھے 3 ماہ بعد لاہور پہنچ گئیں

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کمرشل پرواز کے ذریعے ابوظہبی سے لاہور پہنچ گئی ہیں۔ مریم نواز کی پرواز میڈیکل ایمرجنسی کی بنا پر تاخیر کا شکار.

وزیر خارجہ 29 سے 30 جنوری تک ماسکو کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 29 سے 30 جنوری تک ماسکو کا سرکاری دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ بلاول.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv