تازہ تر ین
headlines

آسٹریلین اوپن ویمن سنگلز، ارینا سیبالینکا نے ٹائٹل جیت لیا

میلبرن: (ویب ڈیسک) آسٹریلین اوپن ویمن سنگلزٹورنامنٹ کا ٹائٹل ارینا سیبالینکا نے جیت لیا۔ آسٹریلین اوپن فائنل میں ارینا سیبالینکا نے علینا ریبا کینا کو 1-2 سے شکست دے کر اپنے کیرئر کا پہلا گرینڈ سلیم جیت لیا۔ بیلا روسی.

پی ایس ایل 8 کی تیاریاں ، شاہین آفریدی اور بابر اعظم ایک دوسرے کے مدمقابل

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی لاہور میں پریکٹس کے دوران آمنے سامنے آگئے ۔ لاہور قلندرز کی جانب سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ.

پاکستان بننے کے بعد آزادی کیلئے لڑنے والوں کی قدر نہیں کی گئی: فضل الرحمان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان بننے کے بعد آزادی کیلئے لڑنے والوں کی قدر نہیں کی گئی۔ باچا خان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان.

ابوظہبی جانیوالے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے کیپسول برآمد

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ابوظہبی جانیوالے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے 65 کیپسول برآمد کرلے گئے۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات.

اوگرا نے پیٹرول مہنگا کرنے کی قیاس آرائیوں کو مسترد کردیا

کراچی: (ویب ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی قیاس آرائیوں کو مسترد کردیا۔ ترجمان اوگرا عمران غزنوی نے کہا کہ پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق قیاس آرائیاں غلط.

پالتو کتے سے غلطی سے گولی چل گئی، مالک موقع پر ہلاک

کینساس: (ویب ڈیسک) امریکا میں اچانک فائر ہونے اور مالک کی ہلاکت کا ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ اس میں ایک کتے کا پاؤں رائفل پر پڑا اور فائر ہونے سے مالک موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ کینساس پولیس.

نیوزی لینڈ میں بارشوں سے تباہی ، 3 افراد ہلاک

آکلینڈ : (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں شدید بارشوں کے باعث مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ میں شدید بارشوں کے باعث ہنگامی صورتحال نافذ ہے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv