تازہ تر ین
headlines

خیبرپختونخوابلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ،1318کونسلرزبلامقابلہ منتخب

خیبرپختونخوا: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوابلدیاتی الیکشن کے دوسرےمرحلے میں 18اضلاع سے ایک ہزار 318کونسلرزبلامقابلہ منتخب ہو گئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ویلج ونیبرہڈکونسلز میں جنرل نشستوں پر 351امیدواربلامقابلہ منتخب ہوئے۔ خواتین نشستوں پر 533،مزدورکسان کی نشست پر 151 کونسلرزبلامقابلہ منتخب ہوئے۔.

‘وزیراعظم کی کاوشیں رنگ لے لائیں، بیروزگاری کی شرح میں واضح کمی ہو گئی’

لاہور: (ویب ڈیسک) معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کاوشیں رنگ لے لائیں، پاکستان میں بے روزگاری کی شرح میں واضح کمی ہوگئی، رپورٹ نے ملکی معاشی استحکام کی نشاندہی کردی۔ حسان.

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے وزیر داخلہ شیخ رشید کی ملاقات، عدم اعتماد پر تبادلہ خیال

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی جس کے دوران سیاسی امور، امن عامہ کی صورتحال اور تحریک عدم اعتمادکے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران.

گھر میں زرداری یا فضل الرحمان کی تصویر لگانے کے سوال پر فائزہ نے کیا جواب دیا؟

لاہور : (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ فائزہ خان نے گھر میں سابق صدر آصف زرداری یا مولانا فضل الرحمان کی تصویر فریم کراکے لگوانے کے سوال پر سابق صدر کا نام لیا۔ اداکارہ فائزہ خان گلوکار ابرار الحق کے ہمراہ.

آزاد کشمیر میں بھی عدم اعتماد لائیں گے، سابق اسپیکر کی نوازشریف سے ملاقات کے بعد گفتگو

لندن: (ویب ڈیسک) آزاد کشمیر کے سابق اسپیکر شاہ غلام قادر کا کہنا ہےکہ پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کے بعد آزاد کشمیر حکومت سے بھی چھٹکارہ حاصل کریں گے۔ آزاد کشمیر اسمبلی کے سابق اسپیکر شاہ غلام قادر نے.

شاہین اور وارنر کی دوستی کے چرچے، دلچسپ میمز کی بھرمار

لاہور : (ویب ڈیسک) لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور مہمان ٹیم کے اوپنر ڈیوڈ وارنر کا آمنا سامنا ہوا۔ آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز.

کراچی: کچرا چننے والا نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

کراچی: (ویب ڈیسک) لیاقت آباد سندھی ہوٹل کے قریب کچرا چننے والا نوجوان کچرا چنتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ علاقہ مکینوں کے مطابق جاں بحق نوجوان گلی میں کچرا چننے کے لیے آیا تھا لیکن گلی میں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv