تازہ تر ین
headlines

کیف: روسی فوج کے حملے میں روس کی خاتون صحافی ہلاک

کیف : (ویب ڈیسک) دوسری جانب یوکرین پر روسی حملے کو ایک ماہ مکمل ہوگیا اور اب یوکرینی صدر نے دنیا بھر میں روس کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا مطالبہ کیا ہے۔یوکرین کے دارالحکومت کیف میں روسی فوج کی گولہ.

پنجاب کانسٹیبلری کی مزید نفری اسلام آباد پولیس کے حوالے کرنے کا حکم جاری

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب کانسٹیبلری کی مزیدنفری اورگاڑیاں اسلام آبادپولیس کےحوالے کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کانسٹیبلری کی ایک ہزار نفری اسلام آباد پولیس کےحوالےکی جائےگی۔ اس کےعلاوہ 2 بکتربند گاڑیاں اور 5.

اس سے بڑی ریلی تو کونسلر نکالتی ہے: شہباز گل نے بلاول کے جلسے کی ویڈیو شیئر کر دی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے مالاکنڈ جلسے کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ شہباز گل کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری کے.

شریف خاندان کیخلاف کیس: رپورٹ میں کہیں نہیں لکھا منی لانڈرنگ ہوئی، سرکاری افسر کا اعتراف

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہورکی احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں ایس ای سی پی کے افسر نے تسلیم کیا کہ انہوں نے اپنی رپورٹ میں کہیں نہیں لکھاکہ منی لانڈرنگ ہوئی ہے۔ احتساب عدالت.

پولینڈ کا 45 روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا حکم

وارسا: (ویب ڈیسک) پولینڈ نے جاسوسی کے شبہے میں 45 روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یورپی یونین کے رکن ملک پولینڈ کے وزیر داخلہ مارئیس کامنسک نے کہا.

پاکستان کو مزید غیر مستحکم کرنے سے پہلے وزیراعظم گھر چلے جائیں: شیری رحمان

لاہور: (ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کی مرکزی نائب صدرسینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ جمہوریت اور پاکستان کو مزید غیر مستحکم کرنے سے پہلے وزیراعظم کو گھر جانا چاہیے، اناپرست عمران خان کے لیے اب کوئی راستہ نہیں بچا ہے۔.

سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کی سماعت، ریڈ زون سیل

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کی سماعت کے موقع پرریڈ زون کو سیل کردیا گیا ہے۔ سرینا چوک، نادرا، ڈی چوک اور میریٹ چوک سے تمام راستے بند کردیئے گئے۔ پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات.

ویمن ورلڈ کپ، پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست

ہیگلی اوول: (ویب ڈیسک) ویمن ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ کے ہیگلی اوول میں کھیلے گئے ورلڈکپ کے گروپ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv