تازہ تر ین
headlines

کسی کے خلاف انتقامی کارروائی نہیں کریں گے قانون کو اپنا راستہ لینے دیا جائے گا،احسن اقبال

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہم عمران خان کی طرح انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتے.ہم کسی کے خلاف کارروائی نہیں کریں گے قانون کو اپنا راستہ لینے دیا جائے گا۔ وزیر ترقی.

آنگ سان سوچی کو کرپشن کیس میں 5 سال قید کی سزا

میانمار : (ویب ڈیسک) میانمار کی فوجی عدالت نے آنگ سان سوچی کو کرپشن ثابت ہونے پر پانچ سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق آنگ سان سوچی کے خلاف کرپشن.

فارن فنڈنگ کیس:پی ٹی آئی کا دیگر جماعتوں کو زیادہ وقت دینے پراعتراض،تاخیرنہیں ہورہی:الیکشن کمیشن

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے مبینہ فارن فنڈنگ کیس میں باقی جماعتوں کو زیادہ وقت دینے سے متعلق تحریک انصاف کا اعتراض مسترد کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ کسی پارٹی کے کیس میں تاخیرنہیں ہورہی، اس.

عید پر کراچی سے 2 اسپیشل ٹرین چلا ئی جائیں گی

کراچی : (ویب ڈیسک) پاکستان ریلوے کی جانب سے عید الفطر پر کراچی سے 2 اسپیشل ٹرین چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایک اسپیشل ٹرین کراچی سے لاہور اور دوسری کراچی سے پشاور کے لیے روانہ ہوگی، پہلی ٹرین.

جامعہ کراچی دھماکا: وزیر داخلہ کا مجرموں کوعبرت کا نشان بنانے کے عزم کا اظہار

اسلام آباد: (ویب ڈیسک)  وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے جامعہ کراچی دھماکے کے مجرموں کو عبرت کا نشان بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاک چین دوستی پر حملہ ہوا ہے، پوری قوت سے نمٹیں.

امریکی رکن کانگریس الہان عمر کی عدنان صدیقی سے ملاقات

کراچی: (ویب ڈیسک)  امریکی کانگریس کی خاتون رکن الہان عمر نے پاکستانی اداکار عدنان صدیقی اور نئی آنے والی فلم ‘دم مستم’ کی ٹیم سے ملاقات کی۔ اداکار عدنان صدیقی ان دنوں اپنی آنے والی فلم دم مستم کی تشہیر.

بھاگ کر شادی کرنے میں کوئی عزت نہیں: نور بخاری کا دْعا زہرہ کو پیغام

کراچی: (ویب ڈیسک)  سابقہ اداکارہ نور بخاری نے دْعا زہرہ کیلئے جاری پیغام میں کہا ہے کہ بھاگ کر شادی کرنے میں کوئی عزت نہیں۔نور بخاری نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں کہا کہ الحمد اللہ !دْعا زہرہ بالکل ٹھیک ہے.

دورہ یورپ پر پاکستان ہاکی ٹیم کی مہم کا کامیاب آغاز

لاہور: (ویب ڈیسک) دورہ یورپ پر پاکستان ہاکی ٹیم نے اپنی مہم کا آغاز کامیابی کے ساتھ کیا اور نیدر لینڈز کو تین کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرادیا۔ رضوان نے ہیٹرک سکور کی۔دورہ یورپ پر پاکستان ہاکی ٹیم.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv