تازہ تر ین
headlines

مسلم مخالف سازش، بھارت کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھی حجاب پر پابندی عائد

بارہ مولا: (ویب ڈیسک) بھارت کے بعد مقبوضہ کشمیر کے اسکول میں بھی حجاب پر پابندی عائد کردی گئی. کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع بارہ مولا کے ایک اسکول میں طالبات اور اساتذہ پر حجاب لینے پر پابندی عائد.

بلاول بھٹو نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) شہباز حکومت کی کابینہ میں مزید توسیع ہوگئی۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ بلاول بھٹو وزیر خارجہ کا قلمدان سنبھالیں گے۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو.

مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی کی درخواست واپس لے لی، عدالت نے درخواست نمٹا دی

لاہور: (ویب ڈیسک) مریم نواز کا پاسپورٹ واپس لینے کیلئے درخواست کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست واپس لینے پر نمٹا دی۔ مریم نواز کے وکیل امجد پرویز نے عدالت سے درخواست واپس لینے کی استدعا کرتے ہوئے کہا مزید.

منی لانڈرر کیسوں میں مطلوب چارٹر طیاروں میں سعودی عرب جا رہے ہیں: شیخ رشید

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) شیخ رشید نے کہا کہ سو ملزم اور منی لانڈرر کیسوں میں مطلوب چارٹر طیاروں میں سعودی عرب جا رہے ہیں، علماء کرام بتائیں کہ عمرے کی دینی، آئینی اور قانونی حیثیت کیا ہوگی۔ سابق وفاقی.

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں ہیٹ ویو نے شہریوں کا امتحان لینا شروع کر دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں جاری ہیٹ ویو نے شہریوں کا امتحان لینا شروع کر دیا۔ لاہور کا کم سے کم درجہ حرارت 24.3 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔ ہیٹ ویو 2 مئی تک.

وزیر اعظم نے4سال کی مہنگائی میں بتدریج کمی کا آغاز کردیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے 4 سال کی مہنگائی میں بتدریج کمی کا آغاز کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو میں.

کسی کے خلاف انتقامی کارروائی نہیں کریں گے قانون کو اپنا راستہ لینے دیا جائے گا،احسن اقبال

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہم عمران خان کی طرح انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتے.ہم کسی کے خلاف کارروائی نہیں کریں گے قانون کو اپنا راستہ لینے دیا جائے گا۔ وزیر ترقی.

آنگ سان سوچی کو کرپشن کیس میں 5 سال قید کی سزا

میانمار : (ویب ڈیسک) میانمار کی فوجی عدالت نے آنگ سان سوچی کو کرپشن ثابت ہونے پر پانچ سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق آنگ سان سوچی کے خلاف کرپشن.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv