روپیہ مسلسل گراوٹ کا شکار، انٹربینک میں ڈالر پھر سے مہنگا
کراچی: (ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قدر بڑھنے کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 34 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 286 روپے 90 پیسے پر.