پاکستان میں ہوا اور شمسی توانائی سے پیدا ہونیوالی بجلی انتہائی سستی ہے: کاشف یونس
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی ٹیکس محتسب کے کوآرڈینیٹر مہر کاشف یونس نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان میں ہوا اور شمسی توانائی کے پلانٹس سے پیدا ہونے والی بجلی کا خرچہ تھرمل پلانٹس کی بجلی کے نصف سے.



























