ایون فیلڈ ریفرنس پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے بعد مندی
کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج صبح کی تیزی کے بعد مندی کا رجحان غالب آگیا۔ دوپہر کے وقفے تک کے ایس ای 100 انڈیکس میں 130 پوائٹس کی کمی ہوچکی تھی۔ایون فیلڈ ریفرنس کیس کے.