کراچی (ویب ڈیسک) چیمبر آف کامرس کی رپورٹ کے مطابق پاکستان گوشت برآمد کرنے والا دنیا کا 19وں بڑا ملک بن گیا ہے۔جبکہ حلال خوراک کی عالمی تجارت کا حجم آئندہ سال ایک کھرب 60ارب ڈالرتک بڑھ جائیگا۔