تازہ تر ین

زرداری کے قریبی مغوی ساتھیوں بارے اہم ترین خبر

کوئٹہ (بیورورپورٹ) بلوچستان کے علاقے تربت مےں سکےورٹی فورسز کی کاروائی پا کستان پےپلز پارٹی کے رہنماءاور سابق صدر آصف علی زرداری کے اہم ساتھی اشفاق لغاری اور غلام قادر مری سمےت5مغوی بازےاب،سکےورٹی ذرائع کے مطابق اتوار کو تربت کے علاقے مند مےں پولےس اور حساس اداروں نے مشترکہ کاروائی کر تے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری کے دو قرےبی ساتھےوں اشفاق لغاری اور غلام قادر مری کو انکے اےک ڈرائےور اور2گن مےن سمےت بازےاب کروالےا ،سکےور ٹی ذرائع کے مطابق اغواءکاروں کی جانب سے مغوےوں کے اہل خانہ تا وان کے مطا لبے کے لئے کی گئی کال کے بعدفورسز نے اغواءکاروں کا سراغ لگا ےا اور بلا آخر کئی روز کی جدوجہد کے بعد مغوےوں کو با حفا ظت بازےاب کروا لےا گےا،تاہم ےہ نہےں بتا ےا گےا کہ آےا رہائی کسی قسم کے تاوان دےنے کے بعد ممکن ہوئی ےا نہےں،تمام مغوی با حفا ظت سکےورٹی فوسز کی تحو ےل مےں ہےں جنہےں ضروری کاروائی کے بعد انکے گھر پہنچا ےا جا ئے گا ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv