Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

لارنس بشنوئی گینگ کا ٹی 20 ورلڈ کپ میچ فکسنگ میں کردار؟ ٹیم کے کپتان سے ممکنہ تعلقات

پاک بھارت فضائی حدود کی بندش کا ایک سال، زیادہ نقصان کسے ہوا؟

پی ایس ایل: کراچی کنگز کے اسکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • لارنس بشنوئی گینگ کا ٹی 20 ورلڈ کپ میچ فکسنگ میں کردار؟ ٹیم کے کپتان سے ممکنہ تعلقات
  • پاک بھارت فضائی حدود کی بندش کا ایک سال، زیادہ نقصان کسے ہوا؟
  • پی ایس ایل: کراچی کنگز کے اسکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی
  • وزیراعظم کا ترقیاتی منصوبوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے تیزی لانے کا حکم
  • صوبائی حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
  • جائزہ لے رہے ہیں، جنگ بندی مذاکرات پر اپنے فیصلے سے جلد آگاہ کریں گے؛ ایران
  • ایران کے اربوں ڈالر کہاں پھنسے ہوئے ہیں؟ حیران کن تفصیلات منظر عام پر آگئیں
  • ’اسرائیل سے معاہدہ معطل کیا جائے‘، اسپین، آئرلینڈ اور سلووینیا کا یورپی یونین سے مشترکہ مطالبہ
  • ٹام کروز کا اپنے مداحوں کے لیے بڑا اعلان
  • بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان
  • فضا علی کی نئی ویڈیو وائرل، شوہر کی قلابازیوں نے سب کو حیران کر دیا
  • میرا نے شان شاہد کو شاہ رخ خان سے بڑا اداکار قرار دے دیا
  • زیادہ پھل اور سبزیوں پر مشتمل غذا بھی کینسر کا سبب ہوسکتی ہے!
  • غیر قانونی ادویات کی آن لائن فروخت اور تشہیر پر ڈریپ کا سخت نوٹس
  • دنیا کا معمر ترین برطانوی خرگوش
  • 114 سال پرانی یادگار، ٹائی ٹینک سے بچنے والی خاتون کی لائف جیکٹ ریکارڈ قیمت پر نیلام
  • آئی ایم ایف شرائط کے مطابق نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ بنانے کی تیاریاں تیز
  • ونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
  • ’یورپی یونین کی عمر تصدیقی ایپ صرف 2 منٹ میں ہیک ہو سکتی ہے‘
  • آبنائے ہرمز پر ایران کی مستقل بالادستی کا خوف: خلیجی ممالک اسلام آباد مذاکرات سے پریشان
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

دورہ نیوزی لینڈ چیلنج ،ٹیم فتو حا ت کا تسلسل برقرار رکھے گی،اظہرعلی

By adminدسمبر 25, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی (آئی این پی)ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کا کہنا ہے کہ دورہ نیوزی لینڈ پاکستان ٹیم کیلئے چیلنجز سے بھرپور ہوگا تاہم امید ہے کہ ٹیم فتوحات کا تسلسل برقرار رکھے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ نیوزی لینڈ ہمیشہ اپنے ہوم گرانڈ پر اچھا کھیل پیش کرتی ہے لیکن پاکستان ٹیم کی محدود اوورز میں حالیہ کارکردگی اچھی ہے۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ گرین شرٹس اپنی اچھی کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔اظہر علی نے کہا کہ وہ بحالی نو کے عمل سے گزرنے کے بعد کافی بہتر محسوس کررہے ہیں اور پرامید ہیں کہ نیوزی لینڈ میں اچھی کارکردگی دکھائیں گے۔ایک سوال کے جواب میں اظہر علی نے کہا کہ وہ میچ کی صورتحال کے حساب سے اسٹروکس کھیلتے ہیں، ضروری نہیں کہ ہر بار اونچے شاٹس کھیلے جائیں۔خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں اظہر بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں اظہر علی، شعیب ملک، محمد حفیظ، شاداب خان، رومان رئیس، عامر یامین، حسن علی، محمد عامر، فخر زمان، بابر اعظم اور امام الحق، حارث سہیل اور فہیم اشرف شامل ہیں۔یاد رہے کہ قومی ٹیم تین روزہ مختصر کیمپ کے بعد 27 دسمبر کو لاہور سے آکلینڈ کے لیے روانہ ہو گی جہاں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے، دورے کا باقاعدہ آغاز 6 جنوری سے ہو گا۔

admin

Keep Reading

لارنس بشنوئی گینگ کا ٹی 20 ورلڈ کپ میچ فکسنگ میں کردار؟ ٹیم کے کپتان سے ممکنہ تعلقات

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان

جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

پی ایس ایل: راولپنڈیز کا حیدرآباد کنگزمین کو جیت کیلیے 122 رنز کا ہدف

تازہ ترین

لارنس بشنوئی گینگ کا ٹی 20 ورلڈ کپ میچ فکسنگ میں کردار؟ ٹیم کے کپتان سے ممکنہ تعلقات

پاک بھارت فضائی حدود کی بندش کا ایک سال، زیادہ نقصان کسے ہوا؟

پی ایس ایل: کراچی کنگز کے اسکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی

وزیراعظم کا ترقیاتی منصوبوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے تیزی لانے کا حکم

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.