تازہ تر ین

جناح ہاس حملہ کیس: عالیہ حمزہ اور 5 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کی رہنما عالیہ حمزہ سمیت 6 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

کوٹ لکھپت جیل میں جناح ہاس حملہ کیس کی سماعت کے دوران جج منظر علی گل نے یہ فیصلہ کیا۔ عدالت نے ملزمان کی جیل ٹرائل میں پیش نہ ہونے پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ وارنٹ جاری ہونے والے ملزمان میں عالیہ حمزہ، فرحان بخاری، عاطف منیر، صغیر کمال، عباس علی اور عمران شامل ہیں۔

عدالت نے ملزمان کو 19 دسمبر تک گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم بھی دیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv