تازہ تر ین

ملک میں فی تولہ سونا مزید مہنگا ہوگیا

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 83 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت257 روپے اضافے سے 1 لاکھ 57 ہزار 493 روپے ہے، جبکہ عالمی بازار میں سونے کا ریٹ 9 ڈالر کم ہو کر 1839 ڈالرفی اونس ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv