تازہ تر ین

پاکستان میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 17 پیسے بڑھ کر 227 روپے 12 پیسے ہوگیا ہے۔
گذشتہ روز ڈالر کا بھاؤ 226 روپے 95 پیسے تھا۔ علاوہ ازیں اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 236 روپے برقرار ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv