کراچی: (ویب ڈیسک) امریکی ڈالر کے مقابلے روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ دوسرے کاروباری روز بھی جاری رہا، امریکی کرنسی 53 پیسے کمی کے بعد 238 روپے 84 پیسے پر بند ہوئی۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے کمی کے بعد 241 روپے پر فروخت ہوا۔