تازہ تر ین

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 410.60 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بھی پاکستان کے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے اخراج کی امیدوں پر زبردست تیزی کا تسلسل دیکھا گیا۔ 100 انڈیکس 410.60 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 42140.76 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔
پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.98 فیصد کی بہتری دیکھی گئی جبکہ 13 کروڑ 8 لاکھ 17 ہزار 436 شیئرز کا لین دین ہوا ، زبردست تیزی کے باعث سرمایہ کاروں کو 90 ارب روپے سے زائد کا فائدہ ہوا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv