تازہ تر ین

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 291.37 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے کاروباری روز کے دوران 291.37 پوائنٹس کی زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد 100 انڈیکس 41730.16 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کربند ہوا۔
پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.7 فیصد کی بہتری دیکھی گئی جبکہ 7 کروڑ 32 لاکھ 21 ہزار 131 شیئرز کا لین دین ہوا، زبردست تیزی کے باعث سرمایہ کاروں کو 80ارب روپے سے زائد کا فائدہ ہوا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv