تازہ تر ین

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

کراچی: (ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں 25 امریکی ڈالر فی اونس کا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قیمت ایک ہزار 856 امریکی کرنسی ہو گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، فیصل آباد ، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کی بڑھوتری دیکھی گئی اور نئی قیمت 138600 روپے ہوگئی۔
دس گرام سونے کی قیمت میں 1112 روپے کی بڑھوتری دیکھی گئی اور نئی قیمت 118827 روپے ہو گئی۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv