تازہ تر ین

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی سیاسی صورتحال کے باعث بدترین مندی ریکارڈ کی گئی۔100 انڈیکس 518.13 پوائنٹس کی مندی کے بعد 42237.91 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا، پورےکاروباری روز کے دوران کاروبار میں 1.21 فیصد کی تنزلی دیکھی گئی جبکہ 7 کروڑ 10 لاکھ 3 ہزار 522 شیئرز کا لین دین ہوا۔ مندی کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان ہوا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv