تازہ تر ین

مفتاح اسماعیل کا وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور اسٹیٹ بینک اس اہم فیصلے کا بغور مطالعہ کریں گے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے لکھا کہ ہم ربا کیس میں وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، حکومت اور اسٹیٹ بینک اس اہم فیصلے کا بغور مطالعہ کریں گے، پھر اس فیصلے کو نافذ کرنے کے عمل، اقدامات اور ٹائم فریم کا فیصلہ ہوگا۔
انہوں نے لکھا کہ اس بارے میں وفاقی شرعی عدالت سے رہنمائی اور وضاحت طلب کریں گے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv