تازہ تر ین

ملک میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 250 روپے کمی ہوئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے کم ہوئی ہے۔
ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 30 ہزار روپے ہوگیا ہے، 10 گرام سونےکا بھاؤ 214 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 11 ہزار 454 روپےہے۔
عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر کم ہوکر 1921 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv