تازہ تر ین

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ کم ہوگئے

کراچی: (ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 27 ڈالر کے اضافے سے 1974 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 600 روپے اور 515 روپے کی کمی واقع ہوئی۔
نتیجے میں ملک کے مختلف شہروں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 129400 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 110940 روپےہوگئی۔
دریں اثنا فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1480 روپے پر مستحکم رہی۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv