تازہ تر ین

ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں ایک مرتبہ پھر امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

کراچی: (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں تئیس پیسے کا اضافہ دیکھا گیا اور قیمت 176 روپے 16 پیسے سے بڑھ کر 176 روپے 39 پیسے ہو گئی ہے۔
دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں ڈالر 40پیسے مہنگا ہوکر 177روپے 50پیسے پر پہنچ گیا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv