تازہ تر ین

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال کے باعث 100 انڈیکس میں 313.02 پوائنٹس کی بڑی مندی

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال کے باعث 100 انڈیکس میں 313.02 پوائنٹس کی بڑی مندی دیکھی گئی، مندی کے باعث پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.69 فیصد کی تنزلی دیکھی گئی اور انڈیکس 45362.85 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔
کاروباری روز کے دوران 6 کروڑ 21 لاکھ 59 ہزار 48 شیئرز کا لین دین ہوا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو 90 ارب روپے سے زائد کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv