تازہ تر ین

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بڑی مندی ریکارڈ 100 انڈیکس میں 243.70 پوائنٹس کی کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال چھائی ہوئی ہے جس کے باعث ایک مرتبہ پھر سٹاک مارکیٹ میں بڑی مندی ریکارڈ کی گئی اور 100 انڈیکس 243.70 پوائنٹس کم ہو کر 45441.10 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کربند ہوا۔ پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.53 فیصد کی تنزلی دیکھی گئی جبکہ 6 کرورڑ 38لاکھ 14 ہزار 690 شیئرز کا لین دین ہوا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو 50 ارب روپے کے قریب نقصان برداشت کرنا پڑ گیا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv