تازہ تر ین

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد 87.61 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد 87.61 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی اور 100 انڈیکس 45731.70 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔ پورے کاروباری روز کے دوران 0.19 فیصد کی بہتری دیکھی گئی جبکہ 9 کرورڑ 82 لاکھ 448 شیئرز کا لین دین ہوا۔ سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا فائدہ ہوا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv