تازہ تر ین

ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی:(ویب ڈیسک) ملک بھر میں امریکی ڈالر کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی کے باعث سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 76 پیسے کا بڑا اضافہ دیکھا گیا۔
اعداد و شمار کے مطابق روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 174 روپے 71 پیسے سے بڑھ کر 175 روپے 47 پیسے ہو گئی ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv