لاہور (خبریں، چینل۵ ویب ڈیسک) سابق امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر عبدالرشید ترابی کی بانی خبریں ضیاءشاہد کی وفات پر اظہار تعزیت کے لیے چیف ایڈیٹر امتنان شاہد کی رہائش گاہ پر آمد، امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر نے شاندار الفاظ میں بانی خبریں کی صحافتی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ضیاءشاہد کی کشمیر کی آزادی کے لیے تحریری اور عملی نوٹس تحریک آزادی کشمیر کی تاری کا حصہ ہے۔ میں خود بانی خبریں ضیا شاہد کی آزادی کشمیر کے لیے عملی جدوجہد کا گواہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ضیا شاہد کی پاکستان اور کشمیر کاز سے محبت غیر مشروط تھی اسی لئے ان کی صحافتی اور کشمیر کے لیے خدمات کے اعتراف کے لیے آزاد کشمیر اسمبلی میں قرار داد بھی پیش کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی عبدلارشید نے بای خبریں ضیا شاہد کے درجات میں بلندی کے لیے دعا بھی کروائی اس موقعہ پر سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی پنجاب فاروق چوہان بھی موجود تھے۔ چیف ایڈیٹر خبریں امتنان شاہد نے امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر عبدالرشید ترابی کو بانی خبریں ضیاءشاہد کی معروف کتاب سچا اور کھرا لیڈر بھی پیش کی۔ چیئرمین پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی آزاد کشمیر عبدالرشید ترابی کا کہنا تھا کہ اس کتاب کا پاکستان کے تمام رہنماﺅں کو ضرور مطالعہ کرنا چاہیے۔ اور ہم حکومت آزاد کشمیر سے اس کتاب کو نصاب کا حصہ بنانے کا کہیں گے۔
بریکنگ نیوز
- واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟
- 25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
- 25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
- ’ایک بار لگائیں، 100 سال چلائیں‘: توانائی کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی بیٹری متعارف
- فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں، پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار
- ڈی آئی خان؛ مضر صحت حلوہ کھانے سے 3 نوجوان جاں بحق
- کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
- نامور بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں
- ترک صدر نے مذاکرات ناکام ہونے پر اسرائیل پر حملے کی دھمکی دے دی
- مذاکرات میں بعض امور پر پیش رفت ضرور ہوئی، تین اہم نکات پر اختلافات برقرار رہے، ایران
- برطانیہ: فلسطین کے حق میں مظاہرہ، 500 سے زائد افراد گرفتار
- ایران کا بڑا فیصلہ، آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز پر ٹول ٹیکس لازمی ہوگا
- مذاکرات کے دوران امریکا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے، ایران
- کائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصر
- آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیار
- سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی
- پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے
- نامناسب انداز میں جشن، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان پر جرمانہ عائد
- لبنان میں اسرائیلی کے فضائی حملے میں 10 افراد شہید
- اگر ہمارا سامنا اسرائیل فرسٹ کے نمائندوں سے ہوا تو کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، ایرانی نائب صدر

