لاہور (خبریں، چینل۵ ویب ڈیسک) صوبائی وزیر زراعت حسین جہانیاں گردیزی نے گزشتہ روز چیف ایڈیٹر خبریں امتنان شاہد سے ان کی رہائش گاہ پر بانی خبریں گروپ ضیاءشاہد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ اس موقعہ پر صوبائی وزیر زراعت حسین جہانیاں گردیزی نے بانی خبریں گروپ کی صحافتی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ضیاءشاہد نے صحافت کو جو مقام دیا وہ اور کوئی نہیں دے سکتا ان کے ساتھ میرا بہت پرانا اور قریبی تعلق تھا وہ بہت اچھے انسان تھے۔ وہ مجھ سے کہا کرتے تھے کہ ہم دوست نہیں بلکہ فیملی ممبر ہیں۔مجھے ان کی وفات کا سن کر بہت دکھ ہوا ضیاءشاہد کے جانے سے ملکی صحافت کو بڑا نقصان ہوا۔ ضیاءشاہد کی محبت ہمارے دلوں میں زندہ ہے اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔ صوبائی وزیر زراعت حسین جہانیاں گردیزی کے ساتھ گوجرانوالہ سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل عدنان سندھو اور شاہد قادر نے شرکت کی اس موقعہ پر مرحوم کے ایصال ثواب کیلے مغفرت کی دعا بھی کرائی گئی۔
بریکنگ نیوز
- واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟
- 25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
- 25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
- ’ایک بار لگائیں، 100 سال چلائیں‘: توانائی کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی بیٹری متعارف
- فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں، پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار
- ڈی آئی خان؛ مضر صحت حلوہ کھانے سے 3 نوجوان جاں بحق
- کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
- نامور بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں
- ترک صدر نے مذاکرات ناکام ہونے پر اسرائیل پر حملے کی دھمکی دے دی
- مذاکرات میں بعض امور پر پیش رفت ضرور ہوئی، تین اہم نکات پر اختلافات برقرار رہے، ایران
- برطانیہ: فلسطین کے حق میں مظاہرہ، 500 سے زائد افراد گرفتار
- ایران کا بڑا فیصلہ، آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز پر ٹول ٹیکس لازمی ہوگا
- مذاکرات کے دوران امریکا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے، ایران
- کائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصر
- آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیار
- سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی
- پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے
- نامناسب انداز میں جشن، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان پر جرمانہ عائد
- لبنان میں اسرائیلی کے فضائی حملے میں 10 افراد شہید
- اگر ہمارا سامنا اسرائیل فرسٹ کے نمائندوں سے ہوا تو کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، ایرانی نائب صدر

